وزیراعلی خیبرپختونخوا

9 مئی کیس، علی امین گنڈاپور کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کے 12 مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کرلی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 9 مئی کے مقدمات میں ضمانتوں کے لیے انسداد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے این ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کردی ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارشوں کے نقصانات کیحوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی شعبے کے حوالے سے اعلی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

بیساکھی محبت اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے’ شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیساکھی کے رنگا رنگ تہوار کے موقع پر دنیا بھر اور پاکستان میں مقیم سکھ برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

نوشکی میں دہشتگردی کرنیوالے مجرموں ،سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائیگی’ شہباز شریف

لاہور( عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغوا ء کے بعد قتل کے اندوہناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لرزہ خیز واقعہ پر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) سے راہیں جدا کرنے والے شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچے اورسیاسی جماعت کی رجسٹریشن مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں

مدینہ منورہ(عکس آن لائن)سعودی عرب میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز عشاء اور نوافل ادا کئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے روضۂ رسولﷺ پر حاضری دی، جہاں امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی مزید پڑھیں

shahbaz sharif

بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد پکڑ لیں گے، شہباز شریف

کوہستان(عکس آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد پکڑ لیں گے،بے قصور چینی باشندوں اور پاکستانی شہری کو قتل کرنے کا یہ انتہائی بزدلانہ حملہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہم معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کا سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے۔ انسداد اسمگلنگ سے متعلق اجلاس میں مزید پڑھیں

shahbaz sharif

عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے،وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد کو خوش آئند قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی برادری مزید پڑھیں