سعید غنی

دفاتر پر حملے ہوتے رہے تو پْرامن انتخابات کیسے ہوں گے؟ ،سعید غنی

کراچی(عکس آن لائن)رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ دفاتر پر حملے ہوں گے تو پرامن الیکشن کیسے ہوں گے، تحقیقات کی جائیں کہ پیپلزپارٹی کے دفترپرکس کی ہدایت پر حملہ کیا گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی مزید پڑھیں