شعیب اختر

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گْھٹنے کے آپریشن کیلئے ہسپتال میں داخل، آٹھ گھنٹے کا طویل آپریشن ہوگا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گْھٹنے کے آپریشن کیلئے ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔شعیب اختر نے ہسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی اور مطلع مزید پڑھیں

انتخاب عالم

شعیب اختر سمیت کئی کھلاڑیوں کو جرمانہ کرچکا ہوں، انتخاب عالم

لاہور (نمائندہ عکس)قومی ٹیم کے سابق کوچ و منیجر انتخاب عالم نے کاہ ہے کہ میں یس مین نہیں تھا ،شعیب اختر سمیت کئی کھلاڑیوں کو جرمانے کرچکا ہوں۔ایک انٹرویومیں سابق کوچ و منیجر انتخاب عالم نے کہا کہ قومی مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔شعیب اختر نے فلم کی جھلک انسٹاگرام پرشیئر کی اور بتایا کہ ان کی زندگی پر فلم مزید پڑھیں

شعیب اختر

میں نے حج مکمل کرلیا ہے، سعودی حکومت کا خصوصی طور پر شکر گزار ہوں جنہوں نے میرا بہترین خیال رکھا، شعیب اختر

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہاہے کہ میں نے حج مکمل کرلیا ہے، سعودی حکومت کا خصوصی طور پر شکر گزار ہوں جنہوں نے میرا بہترین خیال رکھا۔ٹوئٹر پر پاکستان روانگی سے قبل شعیب مزید پڑھیں

علیزے شاہ

علیزے شاہ کا شعیب اختر پر میم بنانے والوں کو کرارا جواب

کراچی (نمائندہ عکس)شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر پر بنے میم پر ردعمل دیا ہے۔شعیب اختر ان دنوں فریض حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جس مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان بن کر حج ادائیگی کیلئے روانہ

لاہور(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مکہ میں مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر کی آسٹریلیا کیخلاف تباہ کن بولنگ کو 20 سال مکمل، پی سی بی نے ویڈیو شیئرکردی

راولپنڈی (عکس آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی ا?سٹریلیا کے خلاف تباہ کن بولنگ کے یادگار اسپیل کو 20 برس مکمل ہوگئے، کرکٹ بورڈ نے ویڈیو شیئر کرکے ایک مرتبہ پھر یاد تاذہ کردی۔ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

شعیب اختر

2006 میں ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کی باقاعدہ پلاننگ کی، شعیب اختر کا اعتراف

راولپنڈی (عکس آن لائن)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے 2006 کراچی ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کیلئے باضابطہ پلاننگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ میں 2006 کے کراچی ٹیسٹ مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر خراب فارم کی وجہ سے مشکلات کا شکار ویراٹ کوہلی کی حمایت میں میدان میں آگئے

کراچی(عکس آن لائن) سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر خراب فارم کی وجہ سے مشکلات کا شکار ویراٹ کوہلی کی حمایت میں میدان میں آگئے ۔تفصیلات کے مطابق کوہلی کی خراب فارم کی وجہ سے دنیا انھیں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور مزید پڑھیں