شاہین ون اے

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(عکس آن لائن)پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا، ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن مزید پڑھیں