محمدعامر

بابر کو تیار نہیں کیا گیا اور جلد کپتانی دی گئی، محمدعامر

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی کیلئے تیار نہیں کیا گیا اور انہیں کپتانی جلدی دی گئی۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بابر کی کپتانی پر بات کرتے ہوئے محمد مزید پڑھیں