کمشنر کوہاٹ

کمشنر کوہاٹ ڈویژن سیدجبارشاہ کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس ٹریفک وارڈنزمیں تعریفی اسناد تقسیم

کوہاٹ(نمائندہ عکس آن لائن)کمشنر کوہاٹ ڈویژن سیدجبارشاہ کی جانب سے سال 2019میں ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ساتھ ٹریفک چیکنگ کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس ٹریفک وارڈنزاورمحکمہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں اس حوالے مزید پڑھیں