واثق قیوم عباسی

سابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن)سابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا،واثق قیوم عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، میرے مزید پڑھیں