پرویز اشرف

سپیکر قومی اسمبلی کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 11 نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 11 نہتے فلسطینیوں کی شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جمعرات کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام، سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

سیاسی پارٹیاں دست و گریبان ہونے کے بجائے ملک کا سوچیں، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سب سیاسی پارٹیاں ملک کی ہیں، ایک دوسرے سے دست و گریبان ہونے کی بجائے ملک کا سوچنا چاہیے، پاکستان کے 22کروڑ لوگ بہادر لوگ ہیں، عوام کی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

پنجاب یونیورسٹی گوجرخان کیمپس کے لئے دو ارب روپے منظور ہو چکے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی

گوجرخان(نمائندہ عکس)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی گوجرخان کیمپس کے لئے دو ارب روپے منظور ہو چکے ہیں جو کہ اے ڈی پی میں آگئے ہیں میرا دیرینہ خواب تھا کہ یہاں کے بچوں مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

مسلم امہ کو درپیش مسائل کا حل علامہ محمد اقبال کے افکار میں مضمر ہے،اسپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ مسلم امہ کو درپیش مسائل کا حل علامہ محمد اقبال کے افکار میں مضمر ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیاکی مزید پڑھیں

قومی سلامتی کا اجلاس

خطے کی بدلتی صورتحال، پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس یکم جولائی کو پارلیمنٹ ہاوس طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن ) افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کی سیاسی قیادت اہم فیصلوں کے لیے یکم جولائی کو سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خطے کی مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

نیب ادارہ نیب والے خود اسے ختم کر رہے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہئے،سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب ادارہ نیب والے خود اسے ختم کر رہے ہیں، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کہتے ہیں چیرمین نیب کو پارلیمنٹ نہ بلاو، مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

جانبدار نہیں، تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے، جانبدار نہیں، 7 ارکان کو ویڈیوز دیکھ کر معطل کیا، ایوان کو قواعد و قانون کے مطابق چلاوں مزید پڑھیں

علی زیدی

چوری کے پیسوں پر پلنے والی اولاد سے توقع ہی کیا کی جاسکتی ہے،علی زیدی کا شاہدخاقان عباسی کے رویہ پر برہم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے شاہد خاقان عباسی کے سپیکر قومی اسمبلی سے رویے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان کے نا مناسب رویے اور گندی زبان پر حیران مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب خود احتساب کا شکار، عدم اعتماد کیا تو نیب والے اٹھا کر لے جائیں گے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (عکس آن لا ئن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں قانون کی حکمرانی ہو وہاں عدم اعتماد ہوتا ہے، یہاں عدم اعتماد کریں گے تو نیب والے اٹھا کر لے جائیں گے۔ احتساب مزید پڑھیں