ڈاکٹریاسمین راشد

صوبہ بھرکے کسی بھی ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات کی کوئی کمی نہیں ‘ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور ( عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا، جس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری سیدواجدعلی شاہ،ایڈیشنل سیکرٹری پروکیورمنٹ خالدپرویز،ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹرحافظ شاہدلطیف،ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری مزید پڑھیں