پی سی بی

پی سی بی نے سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سٹیڈیم فل کرنے کیلئے کمال حکمت عملی تیار کر لی

کراچی(عکس آن لائن)پی سی بی نے سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سٹیڈیم فل کرنے کیلئے کمال حکمت عملی تیار کر لی ہے جس کے تحت کراچی ٹیسٹ کیلئے طلباء میں مفت ٹکٹ تقسیم کئے جائیں گے ۔ تفصیلات مزید پڑھیں