اقوام متحدہ

غزہ میں دہشت اور مصائب کا سلسلہ ہرصورت بند ہونا چاہیے، اقوام متحدہ

جنیوا(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اتوار کے روز رفح میں بے گھر افراد کی خیمہ بستی پر اسرائیلی فوج کی بمباری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غزہ میں دہشت اور مصائب کے فوری مزید پڑھیں