عالمی ادارہ صحت

سوڈان میں ہیضہ پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک ہوگیا

نیویارک(عکس آن لائن)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں ہیضے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ادارہ نے متاثرہ علاقوں میں ریپڈ ریسپانس ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔ ادارہ سوڈانی وزارت صحت کی مدد کے لیے مزید پڑھیں