اویس لغاری

ریاست کو سپورٹ کرنا ہوگا، گنڈاپور کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے کام نہیں چلے گا،اویس لغاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے غیرذمہ دارانہ بیانات سے کام نہیں چلے گا، انہیں ریاست کو سپورٹ کرنا پڑے گا۔ ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ مزید پڑھیں

سولر پینل

حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاور ڈویژن نے سولرپاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی۔ ہفتہ کوپاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی، صاحب مزید پڑھیں

ناصر شاہ

حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ

کراچی (عکس آن لائن)وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ شدید گرمیوں میں وفاقی حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے۔تفصیلات کے مطابق سولر پینل مزید پڑھیں

سولر پینل

سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی

لاہور(عکس آن لائن )حکومت نے نیٹ میٹرنگ میں صارفین کو ملنے والے بجلی کے نرخ کم کرنے کی تیاری کرلی ۔ رپورٹ کے مطابق نیٹ میٹر نگ میں اس وقت صارفین کو 21 روپے فی یونٹ مل رہے ہیں لیکن مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کو سولر پینلز کی فراہمی وفاقی حکومت کا گوادر کے لوگوں کو مزید پڑھیں