سوات میں سیلاب

سوات، سیلاب ہر شے تنکوں کی طرح بہا لے گیا، سینکڑوں مکان اور درجنوں ہوٹلز تباہ ہو گئے

سوات(نمائندہ عکس)سوات میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15افراد جاں بحق اور درجنوں مکان و ہوٹلز تباہ ہو گئے،ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوات میں سیلاب سے 130کلومیٹر کی سڑکیں تباہ ہوگئیں جبکہ 15رابطہ پل مکمل یا جزوی طور پر تباہ مزید پڑھیں