بلڈ ڈونیشن کیمپ

حافظ آباد پولیس کی جانب سے تھیلیسیمیاکےمریضوں کےلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)حافظ آباد پولیس کی جانب سے تھیلیسیمیاکے موذی مرض میں مبتلا مریضوں کےلئے سند س فاﺅ نڈیشن کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد،حافظ آباد پولیس کے اہلکاروں نے 40 بوتلیں خون عطیہ کیا، حافظ مزید پڑھیں