صنم ماروی

معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور( عکس آن لائن) معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے گھریلو تنازعات کے بعد گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت کیا گیا ، جب ان کی سوتیلی بہن مزید پڑھیں