سندھ

سندھ کی جامعات کا کنٹرول ایچ ای سی کے حوالے

کراچی(عکس آن لائن)سندھ میں محکمہ بورڈ ز و جامعات کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی جامعات کا کنٹرول ہائیرایجوکیشن کمیشن کودیئے جانے فیصلہ کرلیا گیا ہے۔سندھ کی جامعات کو ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ماتحت کرنے مزید پڑھیں