وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ کی پولیس افسران کو بھرپور جذبے کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ خدمات جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی(عکس آن لائن)وزیرِاعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے بھرپور جذبے کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ خدمات جاری رکھیں۔ بدھ کووزیرِ اعلی ہائوس کراچی میں وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی مزید پڑھیں