علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2019 کے امتحانات کل سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2019 کے امتحانات پیر سے شروع ہوں گے۔ترجمان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مطابق بی بی اے،بی ایس)اکاﺅنٹنگ اینڈ فنانس( پوسٹ گریجویٹ ڈ پلومہ، ایم اے،ایم ایس سی، ایم بی مزید پڑھیں