سستے تندور

پیپلزپارٹی لاک ڈاون سے متاثرہ غریبوں کیلئے ملک بھر میں سستے تندور کھولے گی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے کوروناوائرس کی وجہ سے لاک ڈاون سے متاثرہ غریبوں کیلئے ملک بھر میں سستے تندور کھولنے کا اعلان کر دیا،اسلام آباد کے بعد ملک بھر میں سستے تندور کھولیں جائیں،دسترخوان پر لوگوں کو مزید پڑھیں