اسٹیٹ بنک

سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں نے رواں سال 1.737 ارب ڈالر کا زرمبادلہ بھجوایا، اسٹیٹ بنک

اسلام آباد(عکس آن لائن)سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ملک ارسال کیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے لیکر اکتوبرتک کے عرصہ میں سعودی عرب میں مقیم مزید پڑھیں