نیلم منیر

محبت ہونا بری چیز نہیں لیکن اسے اپنے سر پر سوار نہیں کرنا چاہیے ‘ نیلم منیر

لاہور(عکس آن لائن )خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ بے وفائی کرنے والوں کی یاد میں رونا میرے نزدیک بیوقوفی ہے ، محبت ہونا کوئی بری چیز نہیں لیکن اسے اپنے سر پر سوار نہیں کرنا چاہیے ۔ مزید پڑھیں