سری لنکن کرکٹ بورڈ

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کیساتھ 2سالہ معاہدہ کرلیا

کولمبو(عکس آن لائن)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کے ساتھ دو سالہ معاہدے کر لیے، دونوں کی پہلی اسائنمنٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ہوم سیریز ہو گی۔پاکستان کرکٹ کا ٹیسٹ فارمیٹ میں کڑے مقابلے کے بعد مزید پڑھیں