سریے

سریے کی فی ٹن قیمت میں کمی،2 لاکھ33 ہزار روپے تک مقرر

لاہور(عکس آن لائن)امریکی ڈالرسستاہونے کے مثبت اثرات نظر آنا شروع ہو گئے ،بلند ترین سطح پر پہنچنے والی اسٹیل کی قیمت بھی نیچے آنے لگی ۔اسٹیل ساز کمپنیوں نے سریے کی فی ٹن قیمت میں6 ہزار سے7ہزارروپے کمی کردی ہے۔ مزید پڑھیں