صدر شی جن پھنگ

خوبصورت چین کی تکمیل ہونے والی ہے، چین کا ماحول مزید بہتر بنایا جائے ، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین میں حیاتیاتی تحفظ کو جامع طور پر مضبوط بنایا جا رہا ہے اور ایک خوبصورت چین کی تکمیل ہونے والی ہے، جمعرات کے روز چینی مزید پڑھیں