گندم

پنجاب میں سرکاری گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب میں محکمہ خوراک نے نگراں حکومت کو سرکاری گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے لیے 4 تجاویز ارسال کردیں۔ تجاویز میں سرکاری گندم کی قیمت فروخت میں730 سے1100 روپے فی من تک اضافے کا مزید پڑھیں