شیخ رشید

سرکاری چھتری تلے بننے والی سیاسی پارٹی کبھی کامیاب نہیں ہوتی ، شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن)سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سرکاری چھتری تلے جو بھی پارٹی بنی ہے یا عنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی ، ٹوئٹر پر ایک بیان میں شیخ مزید پڑھیں