ڈاکٹر جاوید اکرم

صوبہ بھر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں چیسٹ پین اورہارٹ فیلئر کلینکس بھی قائم کئے جائیں گے’ ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور(عکس آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری شعیب جدون،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محمداشرف اور ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن ابوبکر نے شرکت کی۔نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مزید پڑھیں