صومالیہ

صومالیہ میں سرکاری عمارت پربم حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

موغادیشو(عکس آن لائن)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سرکاری عمارت پر بم حملہ سے 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بم حملے میں متعدد شہری زخمی ہوئے جبکہ حملہ ایک عسکری گروہ کی جانب سے کیا گیا۔پولیس کے مطابق الشباب مزید پڑھیں