ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن )صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے پاکستان کو قیمتی مزید پڑھیں

چین

ملٹی نیشنل کمپنیز ،چین میں مزید سرمایہ کاری کی خواہش مند

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری والے اداروں کے لیے رواں سال کا پہلا “لوکل ٹور” ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ اس ایونٹ میں شریک یورپی یونین اور مزید پڑھیں

چین

چین کی معیشت میں رواں سال کے آغاز سے ہی استحکام برقرار

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے حالیہ سرمایہ کاری، مالیات اور خزانہ سے متعلق اعداد و شمار اور پالیسیوں پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ جمعرات کے روز پریس کانفرنس میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ مزید پڑھیں

چین

چین، ریاستی کونسل کی طرف سے اعلی ٰ سطح کے کھلے پن کے فروغ کے لیے ایکشن پلان جاری

بیجنگ (عکس آن لائن) حالیہ دنوں چین کی ریاستی کونسل نے اعلی ٰ سطح کے کھلے پن کو مضبوطی سے فروغ دینے ، غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اسےاستعمال کرنے کے لیے ایک ایکشن پلان ” جاری مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انویسٹمنٹ بورڈ کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 141.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔ سرمایہ مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

چین اور امریکہ کی معیشتیں ایک دوسرے کی خوبیوں سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے امریکن چیمبر آف کامرس کی صدر اور سی ای او سوزین کلارک کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ اس سال مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

حکومت کی تشکیل میں پیشرفت سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پانے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی آگئی۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں بہتری دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

ٹرانسپورٹ کے شعبے میں 7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی، سرمایہ کاری بورڈ

مکوآنہ (عکس آن لائن)ٹرانسپورٹ کے شعبے میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24ـ2023 کے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

کھیوڑہ کی مصنوعات دنیا میں متعارف کرا رہے ہیں ، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد( عکس آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کھیوڑہ کی مصنوعات کو دنیا میں متعارف کرا رہے ہیں، نمک کی قدر میں اضافے سے برآمد بڑھے گی۔ اسلام آباد میں وزارت توانائی کے مزید پڑھیں