سربراہ آئرلینڈ کرکٹ

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کیلئے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، سربراہ آئرلینڈ کرکٹ

لاہور(عکس آن لائن ) کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹو وارین ڈیوٹرن نے اپنے ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں