'ارطغرل غازی

ڈرامہ ”ارطغرل” نے یوٹیوب پر مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی(عکس آن لائن) معروف ترک ڈرامے ”ارطغرل غازی” نے یوٹیوب پر مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، یوٹیوب پر ڈرامہ کے اردو چینل کے سبسکرائبر کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی۔اس حوالے سے ٹی آر ٹی کے ڈائریکٹر ڈیجیٹل مزید پڑھیں