اسپتال میں آکسیجن بند

اسپتال میں آکسیجن بند ہونے سے دو بچے جاں بحق،لواحقین کا نورشاہ روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ

ساہیوال(عکس آن لائن)ساہیوال میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن بند ہونے کے سبب 6 ماہ کی بچی سمیت 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مرنے والی بچی کا تعلق پاکپتن سے ہے جس کے لواحقین نے نورشاہ مزید پڑھیں