پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا زکوٰة فنڈز سے مزید 2 لاکھ مستحق افراد کو امداد دینے کا فیصلہ

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے زکوٰة فنڈز سے مزید 2 لاکھ مستحق افراد کو امداد دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق 2 لاکھ افراد کو زکوٰة فنڈ سے 9 ہزار روپے فی کس امداد دی جائے مزید پڑھیں