گورنر سندھ کامران ٹیسوری

لوگوں کو مارنا ہے تو ایسے ہی ماردو نہ کہ ان کی عزت نفس کو نقصان پہنچا یا جائے،گورنر سندھ

کراچی (عکس آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہمیں دیکھنا چاہیے کہ مہنگائی میں ساتھ کس کا ہے اور اس کو عوام کے سامنے لانا ہمارا فرض ہے کہ کون چیزوں کی قیمتوںمیں اضافہ کا ذمہ داری ہیں مزید پڑھیں