زوران میلانووچ

چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے زوران میلانووچ کو جمہوریہ کروشیا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی مزید پڑھیں