شہباز شریف

20لاکھ فلسطینیوں کی زندگیوں کو خطرہ ،اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا رویہ افسوسناک ہے ‘ شہباز شریف

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک بہت بڑا انسانی المیہ سامنے آ رہا ہے جہاں لوگوں کے پاس پانی، خوراک، ایندھن مزید پڑھیں