شہباز شریف

وزیراعظم ہائوس سے جیل حکام کو کہاگیا کہ شہباز شریف کو کوئی سہولت نہ دی جائے جوکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے'(ن) لیگ

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو جیل منتقل کرنے پر وزیراعظم ہائوس سے کہا گیا کہ انہیں کوئی سہولت نہ دی جائے ،جیل میں زمین پر سونے پر مجبور کرنا، گھر کا کھانا مزید پڑھیں