نیم کا درخت

ماہرین زراعت کا کاشتکاروں کو نیم کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو نیم کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نیم کئی جراثیموں کے خلاف ڈھال، زمینی مٹی کی صلاحیت بڑھانے، پانی کے ضیاع کو روکنے کا اہم ذریعہ ہے مزید پڑھیں