عاطف اسلم

گلوکاری سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ،کرکٹربننا چاہتا تھا’ عاطف اسلم

لاہور(عکس آن لائن )معروف گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ مجھے گلوکاری میں کوئی دلچسپی نہیں تھی میں اتھلیٹ تھا اورکرکٹر بننا چاہتاتھا۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ والدین چاہتے تھے کہ اپنی پڑھائی مکمل کروں، والدین کو لگا کہ مزید پڑھیں