سعودی وزارت حج

زائرین کوخدمات کی فراہمی میں کوتاہی پرعمرہ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہونگے، سعودی وزارت حج

ریاض(عکس آ ن لائن)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کو خدمات کی فراہمی اور بعض ذمہ داریوں میں کوتاہی پر متعدد عمرہ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیئے جائیں گے۔ سعودی اخبار کے مطابق وزارت حج مزید پڑھیں