شاداب خان

کرکٹر شاداب خان کے ری ہیب کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، اگلے 2 روز میں ان کا اسکین ہوگا

لاہور (عکس آن لائن)کرکٹر شاداب خان کے ری ہیب کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، اگلے 2 روز میں ان کا اسکین ہوگا۔ذرائع کے مطابق اسکین کے بعد شاداب کی ٹریننگ کے اگلے مرحلے کا فیصلہ ہوگا۔شاداب خان کے بائیں پائوں مزید پڑھیں