عرفان محسود

عرفان محسود نے اٹلی کے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی سنچری مکمل کرلی

اسلام آباد (عکس آن لائن )پاکستان کے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود 8 سال کے کم عرصے میں 100 گنیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کا مزید پڑھیں