سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد، سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دیدیاہے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں سینیٹ الیکشن میں پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر مزید پڑھیں

جاوید قصوری

الیکشن کمیشن کی کمزوری، نا اہلی اور مجرمانہ غفلت کھل کر سامنے آگئی ہے: جاوید قصوری

لاہور (عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں کچھ پریزائیڈنگ افسران کا دھاندلی میں ملوث ہونے کے حوالے سے ریٹرننگ افسر کا بیان تشویشناک ہے۔ اس سے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

این اے 75

این اے 75 میں 20پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں تاخیر ہوئی،19 پریزائڈنگ افسران سے رابطہ نہیں ہو رہا تھا، ریٹرننگ افسر کی رپورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخاب این اے 75 کے انتخابی نتائج کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران ریٹرننگ افسر نے رپورٹ جمع کرادی جس میں کہاگیاکہ 20 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں تاخیر ہوئی،19 مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

الیکشن ٹربیونل نے پرویز رشید کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دیدیا

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے معزز جج پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے مزید پڑھیں

شیری رحمن

شیری رحمن کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض، پھر منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹ کی امیدوار شیری رحمن کے کاغذاتِ نامزدگی پر الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسر نے پہلے اعتراض لگایا بعد میں انہیں منظور کر لیا۔ سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں کاغذاتِ نامزدگی مزید پڑھیں