سندھ ہائی کورٹ

غیرضروری معلومات کی بنا پرامیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گیے، عدالت

کراچی( عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف تحریک انصاف کے امیدواروں کی اپیلوں پرسماعت ہوئی،الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسران کے فیصلے کالعدم قرار دے دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں ریٹرننگ افسران مزید پڑھیں