تصادم

بورے والا، کار اور ٹرک میں تصادم، بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق

بورے والا(نمائندہ عکس آن لائن ) بورے والا کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کار سوار لڈن سے بورے والا جا رہے تھے۔ لڈن کی رہائشی فیملی مزید پڑھیں