بلاول بھٹو

بچوں کو بہتر تعلیم و علاج کی سہولتیں دینا ریاست کی ذمے داری ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بچوں کو بہتر تعلیم و علاج کی سہولتیں دینا ریاست کی ذمے داری ہے، پاکستانی بچے بہت سی سہولتوں سے محروم ہیں۔بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں