علی زیدی

سندھ میں الیکشن مہم کے دوران ریاستی دہشتگردی دیکھی گئی، علی زیدی

کراچی (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں الیکشن مہم کے دوران ریاستی دہشتگردی دیکھی گئی، الیکشن مہم میں سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا، امیدواروں کے تجویز مزید پڑھیں

شیریں مزاری

تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کو عملی جامہ پہنانے کا عمل تیز تر ہے، شیریں مزاری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کو عملی جامہ پہنانے کا عمل تیز تر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری مزید پڑھیں

مولانا عبد الغفور حیدری

ہم نے تو پیپلز پارٹی کیلئے دعائے خیر کی ہے جہاں رہے سلامت رہے ‘ مولانا عبد الغفور حیدری

لاہور(عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت نے فرانس کے سفیر کے معاملے پر جو معاہدہ کیا تھا اسے پورا کرنا چاہیے تھا، ریاستی دہشتگردی کیخلاف سینیٹ میں مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

پاکستان افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کا خواہاں ،افغان امن عمل میں مصالحانہ کردار، خلوص نیت سے ادا کیا اور کرتا رہے گا،شاہ محمود قریشی

اسلا م آباد (عکس آن لائن)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کا خواہاں ہے ،پاکستان نے افغان امن عمل میں مصالحانہ کردار، خلوص نیت سے ادا کیا اور کرتا رہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

دلی میں ریاستی دہشتگردی کے ذریعے مسلمانوں کا قتل عام کیاگیا،وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دلی میں ریاستی دہشتگردی کے ذریعے مسلمانوں کا قتل عام کیاگیا،عالمی برادری نے مداخلت نہ کی تو صورتحال کے تباہ کن نتائج آ سکتے ہیں اور یہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ،حالیہ کارروائی میں مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر(عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بیجبیہا میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن مزید پڑھیں