جنوبی غزہ میں بمباری

اسرائیلی فورسزنے خان یونس کی رہائشی عمارت پربم برسا دئیے، بچوں سمیت 26 افراد شہید

غزہ (عکس آن لائن) اسرائیل کی جنوبی غزہ میں بمباری سے متعدد بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی فلسطینی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں رہائشی عمارت کو مزید پڑھیں