سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا وفاق کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین اسپٹنک کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وفاق کو ایک ہفتے میں روسی تیارکردہ کورونا ویکسین اسپٹنک 5 کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا،دوران سماعت جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیئے کہ ویکسین کے ریٹ فکس کر دیں، پھر مزید پڑھیں